توانائی کے بلوں میں مدد | Help with energy bills
یہ کتابچہ لاعلاج بیماری میں مبتلا لوگوں کے لیے ہے، لیکن نگہداشت کرنے والوں، خاندان اور دوستوں کے لیے بھی مفید ہو سکتا ہے۔ یہ بتاتا ہے کہ توانائی کے بلوں اور بڑھتی ہوئی زندگی کی لاگت کے لیے مالی مدد کیسے حاصل کی جائے۔
یہ کتابچہ ان زبانوں میں حاصل کریں:
This booklet is for people with a terminal illness, but may also be useful for carers, family and friends. It explains how to get financial support with energy bills and the rising cost of living.
Get this booklet in: